یہا کلک کریں
JusticeForPakistan.com
Listen Tafheem
Listen Tafheem
important contacts
ہرچیزاللہ کی نظرمیں ہے،کیاتم دیکھتےنہیں ہو کہ اللہ کےآگےسربسجودہیں وہ سب جوآسمان میں ہیں اورجوزمین میں ہیں،سورج چاند،تارے،پہاڑاوردرخت اورجانوراوربہت سےانسان اوربہت سےوہ لوگ بھی جوعذاب کےمستحق ہوچکےہیں۔ اورجسےاللہ ذلیل وخوارکردے اسے پھرکوئی عزت دینےوالانہیں ہے،اللہ کرتاہےجوکچھ چاہتا ہے۔الحج:18
اللہ تعالٰی جس شخص کوبھلائی پہنچانا چاہتا ہے اس پرمصیبت ڈال دیتا ہے۔صحیح بخاری:843
It is very good website,And everyone like it.
Assad Ullah Shah:Barokhel N.W.A
wonder full and rich .It will help to change the nation and will be cause of Islam.
muhammad Shafiq:Multan
مجلس عمل میں امیر اہلسنت مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی رحمة اللہ کے بعد اگر کو ئی ہے تو وہ جماعت اور قاضی صاحب ہیں۔
محبوب احمد قادری:کمالیہ
this website is very useful because all information about jammat activites is provide.but it is necessary to more update this site.
RIZWAN JABIR SUKHERA:DEPALPUR
may this website bring change in non muslims
hamza muhammad siddiqui:karachi
جماعت اسلامی ویب سائیٹ تک ہی نہیں بلکہ ہر میدان میں خدمت خلق کا بہترین فریضہ سرانجام دے رہی ہے ۔صمیم قلب سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس جماعت کے اکابرین کی برکت سے اسےخدمت دین،اسلام اور خدمت خلق کا کام کرتے رہنے کی توفیق نصیب فرمائے
مجیب الرحمن منصور:موریل انڑ۔خیرپورمیرس
بلا شبہ یہ سائیٹ اسلامی معلومات کے حوالے سے ایک نمایاں،معلومات افزا،اور نمائندہ ویب ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کے اس کے منتظین ہمیشہ اشاعت دین کے اس اہم کام میں مصروف رہیں اور ان کو پزیرائی ملے
مجیب الرحمن منصور:موریل انڑ۔خیرپورمیرس۔سندہ
بلا مبالغہ یہ سائیٹ ان بہترین سائیسٹس میں سے ہے جو صحیح معنی میں دین کی اشاعت کا کام کررہی ہیں ۔اور ملک بھر میں انتہائی نیک معاشرہ قائم کرنے میں مثالی کارنامہ سرانجام دیا ہے
مجیب الرحمن منصور:موریل انڑ۔خیرپورمیرس۔سندہ
یہ سائیٹ ان بیشمار سائیٹوں میں ایک ہے جنھوں نے حقیقی طور پر معاشرہ میں ایک اہم کردار ادا کیا اور دین کا درست پیغام ہر ایک تک پنہچایا امید کرتاہوں کہ یہ سائیٹ ماحول میں ایک بہتر کردار ادا کریگی
مجیب الرحمن منصور:موریل انڑ۔خیرپورمیرس۔سندہ
جماعت اسلامی کی اردو ویب سائٹ کا آغاز ایک اچھی کوشش ہے۔ اس کی ضرورت کافی عرصے سے محسوس کی جا رہی تھی۔
شہزاد وسیم:کراچی
اردو ویب سائٹ کا ایک عرصے سے انتظار تھا۔ اس سے جماعت کی سرگرمیوں سے بہتر طور پرآگاہی ہو سکے گی
حامدمحمود:کراچی
جماعت اسلامی کی اردو ویب سائٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ جماعت کی دعوتی سرگرمیوں سےآگاہی حاصل کرنا چاہوں گا۔
ابرار احمد:ساہیوال
اردو ویب سائٹ کا آغاز اچھی کاوش ہے۔ منتظمین کی کو شش ہونی چاہیے کہ اس سے جماعت کی مکمل تصویر لوگوں کے سامنے آجائے۔
خلیل احمد:حیدرآباد
واپس اوپر^^designed by
aliftek