آخرکار کو جب ان دونوں نے سرتسلیم خم کردیااور ابراہیم نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرادیا اور ہم نے ندا دی کہ اے ابراہیم تو نے خواب سچا کردکھایا۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ یقینا یہ ایک کھلی آزمائش تھی۔ اورہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا۔
۔الصافات:103-107 |