الیکشن 2008 میں پرویز مشرف کے حامیوں کی بدترین شکست پر پرویز مشرف کو کیا کرنا چاہئے؟
86.64%
صدارت ست مستعفی ہوجانا چاہئے
7.86%
نئی اسمبلی کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے
4.4%
ملک کے "وسیع تر مفاد" کی خاطر صدارت کے عہدے کو نہیں چھوڑنا چاہئے
1.1%
معلوم نہیں
کیا سوات میں ہونے والا فوجی آپریشن ملکی مفاد میں ہے؟
15.87%
ہاں
83.81%
نہیں
0.32%
معلوم نہیں
ملک میں آٹے کے بحران کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟
37.37%
عوام
2.36%
متعلقہ ادارے
59.93%
حکومتی نا کام پالیسیاں
0.34%
معلوم نہیں
پرویز مشرف کی موجودگی میں تمام جماعتوں کا الیکشن میں حصہ لینے کے باوجود صرف جماعت اسلامی،تحریک انصاف اور دیگر چھوٹی جماعتوں کا بائیکاٹ پر ڈٹے رہنا کیا درست فیصلہ ہے؟
74.73%
ہاں
23.84%
نہیں
1.42%
معلوم نہیں
کیا ایم ایم اے کو ایمرجنسی کے تحت ہونے والے انتخابات میں حصہ لینا چاہئے؟
64.1%
ہاں
34.33%
نہیں
1.57%
معلوم نہیں
کیا ایمرجنسی اور مشرف کی موجودگی میں آزاد اور منصفانہ الیکشن ہو سکتے ہیں؟
8.9%
ہاں
90.41%
نہیں
0.68%
معلوم نہیں
کیا ذاتی اقتدار کے لئے آئین پاکستان کو توڑ کر ملک میں ایمرجنسی لگانے کے جرم میں پرویز مشرف کو سزائے موت دی جانی چائیے؟
91.93%
ہاں
7.02%
نہیں
1.05%
معلوم نہیں
کیا جماعت اسلامی پاکستان کا اجتماع ارکان و امیدواران (2 سے4نومبر2007) ملک میں کسی اہم تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے
60.47%
ہاں
36.43%
نہیں
3.1%
معلوم نہیں
کیا سوات میں ہونے والا آپریشن موجودہ حکومت کی نا کام سیاسی پالیسیوں کا نتیجہ ہے؟
89.71%
ہاں
10.29%
نہیں
0%
معلوم نہیں
کیا موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال میں دینی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے کو برقرار رہنا چاہئے؟
49.1%
ہاں
48.2%
نہیں
2.7%
پتہ نہیں
پرویز مشرف اور بے نظیر بھٹو کی ڈیل سے کس کو زیادہ نقصان ہوگا؟
24.78%
پرویز مشرف کو
54.8%
پیپلز پارٹی کو
17.14%
لندن میں حالیہ بننے والی آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ(APDM)کو
3.29%
معلوم نہیں
چیف جسٹس افتخار چوہدری کی بحالی کے بعد
25.26%
پرویز مشرف کو استعفیٰ دینا چاہئیے
2.42%
شوکت عزیز کو استعفیٰ دینا چاہئیے
64.71%
دونوں کو استعفیٰ دینا چاہئیے
7.61%
کسی کو استعفیٰ نہیں دینا چاہئیے
علماء، وزراءاور عبد الرشید غازی(شہید) کے درمیان مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟
70.63%
مشرف کی ضد کی وجہ سے
6.27%
عبدالرشید غازی (شہید) کی وجہ سے
7.26%
علماء اور وزراء بے اختیار تھے
15.84%
امریکہ ان کو رستہ دینے میں رکاوٹ بن گیا
گذشتہ 7سالوں میں پاکستان نے ریکارڈ معاشی ترقی کی ہے (حکومتی دعویٰ) آپ کے خیال میں یہ:
15.2%
واقعی درست ہے
17.65%
ہندسوں کا ہیر پھیر ہے
64.71%
سفید جھوٹ ہے
2.45%
معلوم نہیں
کراچی کے 12 مئی کے واقعات پر تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام سے پرویز مشرف کو انکار کیوں تھا؟
73.33%
حکومت خود ملوث تھی
21.05%
صرف ایم کیو ایم ملوث تھی
4.56%
ضرورت نہیں تھی
1.05%
معلوم نہیں
12 مئ کو ایم کیو ایم کی طرف سے جنرل مشرف کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی سے حالات کی خرابی کی زمہ داری کس پر ہوگی
10.79%
مرکزی حکومت پر
80.92%
ایم کیو ایم پر
8.26%
چیف جسٹس پر
0.03%
معلوم نہیں
ملک بھر میں جنرل پرویز مشرف کے خلاف نفرت کے باوجود وہ حقائق سے منہ کیوں چھپا رہے ہیں؟
48.98%
پیپلز پارٹی سے ڈیل ہو چکی ہے
36.73%
مشیر غلط بریف کر رہے ہیں
12.24%
فوج کا اعتماد حاصل ہے
2.04%
معلوم نہیں
مشرف کا دور کتنے عرصہ کا رہ گیا ہے؟
53.33%
چند دن
37.78%
چند ماہ
2.22%
ایک سال
6.67%
اس سے زیادہ
جنرل مشرف کو موجودہ اسمبلیوں سے دوبارہ صدر منتخب ہونے سے کس طرح روکا جا سکتا ہے؟
41.98%
اپوزیشن کے مشترکہ استعفوں سے
41.98%
عوامی تحریک سے
7.63%
پیپلز پارٹی کو ڈیل سے روک کر
8.4%
چیف جسٹس کی بحالی سے
جنرل پرویز مشرف کس حالت میں عوام کے لئے قابل قبول ہو سکتے ہیں؟
8.28%
وردی کے بغیر
84.62%
کسی صورت میں نہیں
6.51%
وردی سمیت
0.59%
معلوم نہیں
گمشدہ لوگوں کو کس نے اغوا کیا؟
95.65%
حکومتی ایجنسیوں نے
2.17%
جہادیوں نے
0%
روائتی اغوا کاروں نے
2.17%
معلوم نہیں
پاکستان کے موجودہ بحران میں آپ عدلیہ کے نظام سے کس حد تک مطمئن ہیں؟
16.67%
بہت حد تک
25%
کسی حد تک
55.56%
بالکل نہیں
2.78%
معلوم نہیں
پاکستان کے موجودہ مسائل کیسے حل ہو سکتے ہیں؟
9.89%
مشرف کی موجودگی میں عبوری حکومت کا قیام اور الیکشن
89.01%
مشرف کےبغیر عبوری حکومت کا قیام اورشفاف الیکشن
1.1%
معلوم نہیں
جامعہ حفصہ کے ایشو پر حکومت کو کیا حکمت عملی اپنانی چاہئے ؟
54.43%
مذاکرات سے ہی مسئلہ حل کرنا چاہئے
7.59%
آپریشن کرنا چاہئے
36.71%
جامعہ حفصہ کی طالبات کے مطالبات مان لینے چاہئے
1.27%
معلوم نہیں
کیا صرف حکومت کےچیف جسٹس افتخارچوہدری کی بحالی سے ملک بحران سے نکل جائے گا ؟
21.74%
جی ہاں
72.46%
جی نہیں
5.8%
معلوم نہیں
پیپلز پارٹی کےاپوزیشن اتحاد میں شریک نہ ہونےکا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟
7.41%
پیپلز پارٹی کو
74.07%
پرویز مشرف اور ان کی ٹیم کو
17.28%
امریکہ کو
1.23%
کسی کو بھی نہیں
چیف جسٹس کی معطلی کے بعد پیدا ہونے والے بحران پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
80.25%
پرویز مشرف کے استعفیٰ سے
8.64%
چیف جسٹس کی بحالی سے
11.11%
عبوری حکومت کے قیام سے
0%
معلوم نہیں
پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معطل کرنے کے اصل محرکات کیا ہیں؟
78.21%
پرویز مشرف کے دور اقتدار کو طول دینے کی مخالفت کا امکان
6.41%
اختیارات کا ناجائز استعمال
13.46%
گم شدہ افراد کے مقدمات میں فیصلے کا امکان
1.92%
معلوم نہیں
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی تعطلی کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہئیے؟
50%
ملک گیر ہڑتال
0%
ملک گیر احتجاج
50%
ایوان صدر کا گھیراؤ
0%
معلوم نہیں
سمجھوتہ ایکسپریس کے حادثہ کا ذمہ دار کون ہے؟
88.89%
بھارت
11.11%
پاکستان
0%
کوئی تیسرا ملک
0%
معلوم نہیں
کیا پرویز مشرف کا انہی اسمبلیوں سے انتخاب ہونا چاہئے؟