ہرچیزاللہ کی نظرمیں ہے،کیاتم دیکھتےنہیں ہو کہ اللہ کےآگےسربسجودہیں وہ سب جوآسمان میں ہیں اورجوزمین میں ہیں،سورج چاند،تارے،پہاڑاوردرخت اورجانوراوربہت سےانسان اوربہت سےوہ لوگ بھی جوعذاب کےمستحق ہوچکےہیں۔ اورجسےاللہ ذلیل وخوارکردے اسے پھرکوئی عزت دینےوالانہیں ہے،اللہ کرتاہےجوکچھ چاہتا ہے۔الحج:18
اللہ تعالٰی جس شخص کوبھلائی پہنچانا چاہتا ہے اس پرمصیبت ڈال دیتا ہے۔صحیح بخاری:843
نوٹ:قراردادوں کی تمام فائلیں Adobe Reader کے فارمیٹ میں ہیں۔