داعی کی خصوصیات اور سید ابو الاعلیٰ مودودی
ایک داعی میں کیا خصوصیات ہونی چاہئے۔ اور یہ خصوصیات بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی میں بدرجہ اتم موجود تھیں۔دیکھیں زندگی کے مختلف اہم شعبہ ہائے زندگی کے اہم ترین افراد کی آراء۔
وڈیو سی ڈی کا پہلا حصہ دیکھیں
وڈیو سی ڈی کا دوسرا حصہ دیکھیں
ایم ایم اےحکومت کی صوبہ سرحد میں کارکردگی
یہ سی ڈی صوبہ سرحد میں ایم ایم اے حکومت کی کارکردگی کے متعلق ہے۔ یہ سی ڈی دیکھئے اور فیصلہ کیجئے کہ ایم ایم اے کی حکومت دوسری حکومتوں کے نسبت کیسی رہی؟
وڈیو سی ڈی کا پہلا حصہ دیکھیں
وڈیو سی ڈی کا دوسرا حصہ دیکھیں
وڈیو سی ڈی کا تیسراحصہ دیکھیں
وڈیو سی ڈی کا چوتھا حصہ دیکھیں
مجھے ہے حکم اذاں
یہ سی ڈی بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی شخصیت، ان کے حالات زندگی اور ان کی اسلام اور پاکستان کے لئے خدمات کے بارے میں ہے۔ اور مزید یہ کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے اہم ترین افراد مولانا مودودی کو کسیے دیکھتے ہیں۔۔
ڈائریکٹر:۔ شمیم احمد (کراچی)
حقیقت کیا ہے۔۔؟
لال مسجد کے حوالے سے یہ سی ڈی چند اہم سوالات آپکے ذہنوں میں چھوڑے گی، ان کے جوابات اپنے دل اور ضمیر سے پوچھیں، آپکو یقینا جواب مل جائے گا۔۔۔
استحکام پاکستان۔۔؟
استحکام پاکستان۔۔؟ ایک مکمل سی ڈی ہے جس میں آپکو مشرف اور اسکے اتحادی کی اصل شکل نظر آئے گی۔
|
|
|