| مولوی صاحب نے بتایا کہ قرآن حکیم نے اس حقیقت کو بیان کیاہے کہ ایک خدا کے علاوہ کئی خدا ہوتے تو سرشئی(کائنات) میں جھگڑا اور فساد ہو جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔سافٹ ویئر انجنئیر محمد قاسم(سابق پرمود کیسوانی)کے قبول اسلام کا ایمان افروز واقعہ | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| | "شمسہ"صومالیہ سے ہجرت کر کےیورپ آئی اور انگریزی سیکھنےکے لیے ایک ادارے میں داخلہ لیا۔اس باکردار مسلمان لڑکی کے اسلامی اخلاق واطوارسے متاثر ہوکر محترمہ انجلیس مسلمان ہوگئیں۔۔۔۔۔۔ | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| | اسلام لانے کے بعد ناکامورا کانام سعد رکھ دیا گیا،قبول اسلام کے بعدسعد اپنی ان دونوں طالبہ لڑکیوں کے بارے میں متفکر رہا کرتا تھا اور اکثر سوچا کرتا تھا کہ کس طرح ان دونوں کو اسلام کی جانب مائل کرے کیونکہ اس کی لڑکیوں کو اسلام کی سعادت ملنے کے ساتھ ان دونوں کےذریعہ سے جاپان کی عورتوں میں اسلام کی خدمت کرنے کا بہترین موقع ہاتھ آجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| | ایک آسٹریلوی عیسائی خاتون جوعیسائیت کی مبلغہ تھی،ایک مصری مسلمان انجنئیر کوعیسائیت کی تبلیغ کرنے کے لیے گھرسے نکلی۔۔۔۔ مگران کے اخلاق وگفگتو سے متاثر ہوکرمسلمان ہوگئیں | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| | میں مغربی ورجینیا کے ایک عیسا ئی گھرانے میں پیداہوئی اور پلی بڑھی ۔ میرا والد یہودی تھا ۔ چونکہ میں والدین کی چوتھی بیٹی تھی ، جبکہ والد اولاد نرینہ کا طلب گار تھا۔اس لیے اس نے میری والدہ کو طلاق دیدی اورہمیں والدہ کے پاس چھوڑ کر ہم سے تعلق ختم کرلیا۔ بارہ برس کی عمر تک میں ایک پیشہ ور الغوزہ نواز بن چکی تھی۔ مگر۔۔۔۔۔۔ | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| | سارہ بوکر (Sara bocker) ایک امریکی نو مسلم خاتون ہیں ۔ اپنی جاہلیت کے زمانے میں وہ ایک ماڈل ایکٹریس اور Fitness Instructer کی حیثیت سے جانی پہچانی جاتی تھیں ۔ زیر نظر مضمون "جاہلیت سے اسلام کی طرف سفر " میں انہوں نے اپنی داستان لکھی ہے اوراپنا تجربہ بھی بتایا ہے کہ مغرب عورت کی جس آزادی کی عالم گیر دعوت کا نقیب ہے وہ اس راستے کی انتہاوں تک جا چکی ہیں ۔وہاں انہوں نے اپنی نسوانیت کو جس حال پر پایا وہ آخری درجہ ذلت اور غلامی کا حال تھا۔ | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| | میں نے انسان کی بجائے خدا کا راستہ منتخب کیا | | مکمل پڑھنے کے لئے کلک کریں |
| |
|
|